اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی سنٹرل پولیس آفس میں اسلام آباد پولیس کے نئے انیشییٹوز کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت،آئی جی نے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ، سروس ڈیلیوری کی بہتری، اسلام آباد میں شہریوں و سیاحوں کی سکیورٹی کو مزید بہتر کرنے، تفتیش اور پراسکیوشن کے نظام […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان کے 24 ویں کامن کے مایہ ناز اور انتہائی منجھے ہوئے افسر، راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اپنی پیشہ ورانہ مہارت، فرض شناسی اور بے داغ کیریئر کی بدولت پہچانے جانے والے راؤ عبدالکریم […]
اسلام آباد (سہ پہر) اووسیز پاکستانیز فائونڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا نقوی نے کہا ہے کہ حضرت لال شہباز قلندر نے عشق ،رواداری اور خدمت خلق کا درس دیا ہے۔ ہم اگر اولیاء کی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنا لیں تو معاشرے سے آدھے مسائل ختم ہو جائیں گے۔ ان خیالات کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) درگاہ مقدسہ جلالیہ بھکھی شریف خدمت خلق کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔اسسٹنٹ کمشنر اسفند یار اس تقریب کا مقصد فقراء،غربا اور یتیم بچے اور بیواؤں کو شب برات کی خوشیوں میں شریک کرنا ہے۔ڈاکٹر مفتی نوید الحسن مشہدی جلالیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 100 خاندانوں میں راشن تقسیم کر دیا […]
اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے ایک کمیٹی اجلاس کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کی ہے۔ علیم خان نے کہا کہ وہ چوبیس سال سے سیاست میں یہ کوشش کرتے آئے ہیں کہ ہر شخص کے ساتھ محبت اور احترام کا رشتہ قائم […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزارتِ اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اور پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور ان کے حل کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے،،، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت پیش ہوئے، علیمہ خان کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ (ڈبلیو بی جی) کے صدر اجے بنگا نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے عالمی بینک گروپ کے صدر کی حیثیت سے اجے بنگا کے پہلے سرکاری دورہ پاکستان پر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ عالمی بینک […]