LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) پیر ودھائی پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونے والے دو ملزم گرفتار کر لیے

راولپنڈی (سہ پہر) پیر ودھائی پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونے والے دو ملزم گرفتار کر لیے چھینا گیا موبائل فون برآمد،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے دونوں افراد کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا

X