پاکستان راولپنڈی (سہ پہر) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار Sapeher Times 2026-06-09 راولپنڈی (سہ پہر) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار،وارث خان پولیس کو مدعی مقدمہ نے بتایا کہ اس کا بیٹا دکان پر سامان لینے گیا ہے تو زیر حراست شخص نے اس کے بیٹے سے نازیبہ حرکات کیں ، مقدمہ درج کر لیا گیا