راولپنڈی (سہ پہر) سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے خلاف کاروائیاں دو گینگز کے چار افراد گرفتار
راولپنڈی (سہ پہر) سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے خلاف کاروائیاں دو گینگز کے چار افراد گرفتار نصیرآباد پولیس نے سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار کر کے رقم 30 ہزار مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لی پیر ودھائی نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا زیرحراست شخص سے موٹرسائیکل برآمد ہوا