LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) شراب اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب برآمد کی

راولپنڈی (سہ پہر) شراب اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب برآمد کی زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ سٹی، نیو ٹاؤن، صادق آباد، گنج منڈی، سول لائن اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئی

X