پاکستان اے نے طیب طاہر اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ایرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارت اے ٹیم کے کپتان یش دھول نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور ان […]
اس سے پہلے بھی تھانہ صدرواہ کی حدود میں ایک کمسن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا جس کے قاتل تقریبا اٹھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے ابھی تک منظر عام پر نہ ا سکے اور نہ ہی گرفتار ہو سکے حکمرانوں کی بے حسی نے درندوں کو درندگی کا […]
اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن پروگریسو اتحاد گروپ کے صدر عاطف جمیل بٹ نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ظالمانہ ٹیکسز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ٹیکس واپس نہ لیے گئے تو سڑکوں پر نکلیں گے اور بھرپور احتجاج کریں گے. معاشی بہتری کیلئے ٹیکس معاملات میں بزنس کمیونٹی کے تحفظات دور […]
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلے جانے والے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں حمزہ خان نے مصر کے محمد زکریا کو شکست دے کر 37 برس بعد یہ ٹرافی پاکستان کو جتوا دی ہے۔ چیمپیئن حمزہ خان نے پہلے سیٹ میں شکست کے بعد میچ میں بہترین واپسی کرتے ہوئے محمد زکریا […]
بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس ضلع جھل کٹھی صدر کے علاقے چھترکنڈا کے ایک تالاب میں جا گری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باریشال جانے والی بس […]
اسلام آباد معروف کرکٹر شاہد خان افریدی سے پختون ایکشن کمیٹی کے صدر جاوید خان بنگش کی ملاقات ہوئی اور سیاسی اور سماجی سلسلے میں بات چیت ہوئی
شدید بارشوں کے بعد سوات دیر اور چترال میں مواصلات کا نظام متاثر ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ دیر میں دریائے پنجکورہ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد قریبی علاقوں میں مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تحصیل کلکوٹ میں […]
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان نے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ہری پور عون حیدر گوندل کے تھانہ سٹی ،کھلابٹ اور سرائے صالح کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ،ڈی ایس پی سرکل صدر اسسٹنٹ کمشنر ہری پور اور ایس ایچ اوز تھانہ جات […]
ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن محمد بن اشرف صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ چوہدری محمد ذوالفقار محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹاؤن پہنچ گئے ڈی ایس پی چوہدری ذوالفقار نے اپنی زیر نگرانی پٹرولنگ ٹیم سے ناکہ بندی کروائی اور خود ناکہ پر کھڑے […]