بین الاقوامی خبریں تازہ ترین لندن(سہ پہر) پولیس کا ہتھیار رکھنے سے گریز، فوج کو تیار رہنے کا حکم admin 2023-09-27 لندن میں میٹروپولیٹن پولیس کے تقریباً 100 افسران نے ڈیوٹی کے دوران آتشیں اسلحہ رکھنے سے انکار کر دیا۔ ان کے ایک ساتھی پر ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔