خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گزشتہ پانچ روز سے جاری جھڑپوں میں کم از کم 35 افراد جاں بحق اور 180سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے جس میں مرنے والوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور دیگر ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا جبکہ عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سیدہ عروبہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ […]
تحریک انصاف نے 5 اگست کو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنماں عمرایوب، اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کی، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز تحریک انصاف اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں، یہ […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم کے ساتھ بات چیت کو چین نے سراہا ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری میں بھی چین نے مدد کی یقین دہانی کرائی ہے، سعودی عرب اور چین دونوں کا تعاون موجود ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا […]
گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر شہریوں کی قوت خریدمتاثر ہوئی ہے جس کے پیش نظر کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے دلکش آفرز دے رہی ہیں اور اب ہنڈا نے بھی خریداروں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے دلچسپ آفر لگا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا سٹی 1.2میں وی ٹی ای […]
حکومت کی جانب سے بڑھتے ہوئے شرح سود سے کاروباری شخصیات خاصی پریشان تھیں کاروباری شخصیات کو سہولت دینے کے لیے حکومت نے شرح سود میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے ،، باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت شرح سود میں ایک فیصد کمی کر سکتی ہے
پاسپورٹ آفس کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو درخواست،سب نیوز کو دستاویزات کے مطابق پاسپورٹ آفس نے درخواست کی ہے کہ سیاہی کی امپورٹ پر ٹیکس کی ادائیگی موخر کی جائے، پاسپورٹ کی طباعت کی سیاہی 28 جولائی کو اسلام آباد پہنچ رہی ہے، پاسپورٹ آفس 28 جولائی تک کسٹمز ڈیوٹی کی رقم کا انتظام […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں ملکی وسائل کو لوٹا گیا، اب چند ماہ یا ایک سال میں ریکوری ممکن نہیں۔ اگر کسی کا خیال ہے کہ دوبارہ الیکشن ہوں گے تو اس طرح کے حالات نظر نہیں آرہے۔سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
سرکاری حکام کے مطابق واٹس ایپ کے مقامی متبادل کے طور پر ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن سرکاری ملازمین اور بعد میں عوام کے لیے لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔پچھلے برس اگست میں اس وقت کے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے Beep Pakistan متعارف کرایا جسے واٹس ایپ کے پاکستانی مقامی […]
جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی جبکہ حکومت کے سامنے رکھے جانے والے 10 مطالبات بھی سامنے آگئے۔جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔دھرنے کے مقام پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ […]