پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) اوپن ڈور پالیسی ہر شہری کی آواز ہمارے لئے اہم ہے Sapeher Times 2025-12-03 اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل و شکایات ازخود سن کر انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ٹائم فریم دیتے ہوئے احکامات جاری کئے۔