LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) بغیر نمبر موٹرسائیکلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی ٹریفک ماجد اقبال ٹریفک پولیس کی بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلز کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں ایس پی ٹریفک کی خود مانیٹرنگ، بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر والےموٹرسائیکلز سواروں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی

X