LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (سہ پہر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام وجد کی رات ( صوفی رنگ ) 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے

لاہور (سہ پہر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے سلسلے میں وجد کی رات ( صوفی رنگ ) 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 ، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے – جس میں نامور قوال ، معروف گلوکار ، گلوکارہ ، نعت خواں قوالی ، نعت ، حمد ، منقبت ، ڈھول پرفارمنس ، صوفی پرفارمنس پیش کی جائے گی – تقریب کو سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان آرگنائز کر رہے ہیں –
شعبہ نشرواشاعت8441997 0323-

X