LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) آر پی او راولپنڈی ریجن بابرسرفراز الپا نے تھانہ آر اے بازار، تھانہ صدر بیرونی، تھانہ سول لائنز، تھانہ ویمن اور ایس ڈی پی او۔صدرسرکل دفتر کا دورہ، تھانہ جات اور ایس ڈی پی او صدرسرکل دفتر میں انتظامی امور ریکارڈ اور پولیس سروسز کا تفصیلی جائزہ لیا

راولپنڈی (سہ پہر) آر پی او راولپنڈی ریجن بابرسرفراز الپا نے تھانہ آر اے بازار، تھانہ صدر بیرونی، تھانہ سول لائنز، تھانہ ویمن اور ایس ڈی پی او۔صدرسرکل دفتر کا دورہ، تھانہ جات اور ایس ڈی پی او صدرسرکل دفتر میں انتظامی امور ریکارڈ اور پولیس سروسز کا تفصیلی جائزہ لیا، آرپی او نے تھانوں کی عمارت، محرر دفتر فرنٹ ڈیسک اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا، تھانوں میں آنے والے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی،عزت اور احترام سے پیش آیا جائے، شہریوں کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پرسنا جائے اور انکے ازالے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں فرنٹ ڈیسک پر آنے والے ہر شہری کی درخواست ذمہ داری سے وصول کرکے قانونی تقاضوں کے مطابق فوری کارروائی والی سہولیات کا معائنہ کیا، تھانوں میں آنے والےشہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی،عزت اوراحترام سےپیش آیا جائے،شہریوں کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر سنا جائے،انکے ازالے کے لیےفوری اور مؤثراقدامات کیے جائیں، فرنٹ ڈیسک پر آنے والے ہر شہری کی درخواست ذمہ داری سے وصول کرکے قانونی تقاضوں کےمطابق فوری کارروائی افسران پیشہ ورانہ ذمہ داریاں پوری کریں

X