راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی موثر تفتیش عدالتوں سے دو منشیات فروشوں کو 21 سال قید، تین لاکھ 80 ہزار جرمانے کی سزائیں
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی موثر تفتیش عدالتوں سے دو منشیات فروشوں کو 21 سال قید، تین لاکھ 80 ہزار جرمانے کی سزائیں، عدالت نے مجرم نثار کو 12 سال اور تین لاکھ جرمانے کی سزا سنائی مجرم سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ ویسٹریج نے رواں سال گرفتار کیا تھا، مجرم عبدالقدیر کو نو سال اور 8 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی مجرم سے ایک کلو 360 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ ٹیکسلا پولیس نے گزشتہ سال گرفتار کیا تھا,