LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ, سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں, ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب ، چیف ٹریفک آفیسر ریحان اسلم، ایس پی راول بیدار بخت گوندل ایس پی سیکورٹی اصغر گورائیہ اور دیگر افسران میں ڈی ایس پی رانا نعیم اور ایس ایچ او تھانہ گنج منڈی وحید احمد ہمراہ تھے افسران نے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے سی پی او کو بریفنگ دی ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کے لئے مربوط اور فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کا قیام اولین ذمہ داری ہے

X