اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی علی وسیم نےناقص کارکردگی ڈسپلن کی خلاف ورزی ناقص تفتیش اور ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 240 افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کے احکامات دیدئیے۔ 04
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی علی وسیم نےناقص کارکردگی ڈسپلن کی خلاف ورزی ناقص تفتیش اور ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 240 افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کے احکامات دیدئیے۔ 04 پولیس افسران نوکری سے برخاست 03 افسران کی تنخواہ میں کٹوتی 01 افسر کی عہدے میں تنزلی 17 افسران کو جرمانے 47 کی سروس ضبط 06 افسران کی ترقی روکنے کے احکامات، 01 افسر کا سالانہ انکریمنٹ روکنے کے احکامات 161 پولیس افسران کی مختلف سزاؤں کے خلاف اپیل منظور اور شوکاز نوٹسز پر تنبیہ کرکے فائل کر دی گئیں ناقص کارکردگی اور فرائض میں غفلت برتنے اور بدعنوان افسران کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے فرائض میں غفلت یا لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گیاچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا جائے گا،اسلام آباد پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سزا و جزا کا عمل بلاامتیاز جاری رہے گا، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم