راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا زیر حراست ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر خنجر سے وار کرکے شہری کو زخمی کیا تھا۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چلان کیا جائے گا