پاکستان راولپنڈی (سہ پہر) سٹی پولیس افیسر حسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ کر دیا گیا Sapeher Times 2026-11-18 راولپنڈی (سہ پہر) سٹی پولیس افیسر حسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ کر دیا گیا اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد صہیب اشرف کو سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔۔