LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ بنی گالہ اور کیپیٹل پٹرولز پولیس ٹیموں کی بڑی کاروائی، 19 سے زائد مقدمات میں مطلوب سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم ناصر محمود عرف ٹھپرو دو ساتھیوں سمیت گرفتار

اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ بنی گالہ اور کیپیٹل پٹرولز پولیس ٹیموں کی بڑی کاروائی، 19 سے زائد مقدمات میں مطلوب سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم ناصر محمود عرف ٹھپرو دو ساتھیوں سمیت گرفتار،گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 ہزار گرام سے زائد آئس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ملزم ناصر محمود عرف ٹھپرو اقدامِ قتل، منشیات فروشی سمیت دیگ جرائم کے 19 سے زائد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ اور پولیس کو مطلوب تھا، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں ،ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق پولیس شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے،

X