اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
8 کاروائیوں کے دوران 6 ملزمان گرفتار
کاروائیوں میں 1کروڈ سے زائد مالیت کی91.24 کلوگرام منشیات برآمد
تعلیمی اداروں میں کارروائیاں
کراچی میں یونیورسٹی کے قریب ملزم کے قبضے سے 1.2کلوگرام چرس برآمد
ڈی ایچ اے کراچی کے قریب ملزم کے قبضے سے 750گرام چرس برآمد
گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف
دیگر کاروائیاں
موٹر وے ٹول پلازہ راولپنڈی کے قریب گاڑی سے 66 کلوگرام چرس برآمد.ملزم گرفتار
حیدرآباد ٹول پلازہ کے قریب گاڑی سے 12کلوگرام چرس برآمد
سیالکوٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم سے 6.75کلوگرام آئس، 2.4کلوگرام چرس،190گرام ہیروئن برآمد
سرگودھا بس ٹرمینل کے قریب ملزم کے قبضے سے 1.5کلوگرام چرس،1کلوگرام آئس برآمد
جی ٹی روڈ راولپنڈی کے قریب ملزم کے قبضے سے 450گرام ویڈ برآمد
رنگ روڈ پشاور کوریئر آفس میں سبمرسیبل پمپ سے 200گرام وزنی 317 ایکسٹیسی گولیاں برآمد
کاروائیوں کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔










