LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

این سی سی آئی اے راولپنڈی کی بڑی کارروائی، اے آئی سے قابل اعتراض تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار، ترجمان

متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج، ملزم نیئر شمران اقبال بھٹی گرفتار، ترجمان این سی سی آئی اے

ملزم خاتون کی اے آئی جنریٹڈ برہنہ ویڈیوز اور تصاویر جعلی اکاؤنٹس سے پھیلانے میں ملوث تھا، ترجمان

ملزم کو جدید فرانزک تفتیش اور میٹا ریکارڈز کے تجزیے سے ٹریس کیا گیا، ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

ملزم کے موبائل فونز اور ڈیجیٹل شواہد کا فرانزک تجزیہ مکمل، جرم سے لنک ثابت، ترجمان این سی سی آئی اے

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،تفتیش جاری ،ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

شہریوں کی رازداری اور عزت نفس کا تحفظ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی اولین ترجیح ہے،ڈائریکٹر جنرل سید علی ناصر رضوی

X