LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل کی بڑی کارروائی، بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک بے نقاب، ترجمان

چکری روڈ نجی سوسائٹی میں عباسی کال سینٹر پر چھاپہ، متعدد ملزمان گرفتار، ترجمان این سی سی آئی اے

ملزمان جعلی ٹیلی گرام پروفائلز سے آسٹریلوی شہریوں کو فراڈ کا نشانہ بناتے تھے، ترجمان این سی سی آئی اے

جعلی یوٹیوب ٹاسکس اور یو ایس ڈی ٹی کرپٹو انویسٹمنٹ کے نام پر لاکھوں کا فراڈ کیا جاتا تھا، ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

چھاپے میں کمپیوٹر سسٹمز، سرورز اور موبائل ڈیوائسز قبضے میں لے لی گئیں، ترجمان این سی سی آئی اے

مرکزی ملزمان، مینیجرز اور ٹیم لیڈرز کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری، ترجمان این سی سی آئی اے

سائبر کرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

عوام کے جان و مال اور ڈیجیٹل تحفظ کو یقینی بنانا نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی اوّلین ترجیح ہے،سید علی ناصر رضوی

X