LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز زخمی کانسٹیبل کی عیادت کے لیے ہسپتال موجود ہیں

اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز زخمی کانسٹیبل کی عیادت کے لیے ہسپتال موجود ہیں پولیس افسران نے زخمی کانسٹیبل کی خیریت دریافت کی، بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت،کانسٹیبل کی بہادری اور فرض شناسی کو سراہا

X