LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) مری روڈپر گاڑی کے بونٹ پر سوار شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

راولپنڈی (سہ پہر) مری روڈپر گاڑی کے بونٹ پر سوار شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

سی ٹی او راولپنڈی فرحان اسلم کا فوری نوٹس،

سرکل انچارج مری روڈ کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت،

گاڑی اور ڈرائیور کی شناخت کے لئے تمام ٹیکنیکل ذرائع استعمال کئے جا رہے ہیں،

دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈال کر ڈرائیونگ کرنا جرم ہے ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا فرحان اسلم سی ٹی او

شہری کسی بھی خلاف ورزی یا قانون شکنی کی اطلاع پولیس کو کریں بھر پور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔سی ٹی او راولپنڈی

X