LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) شاہ مقصود کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی

اسلام آباد (سہ پہر) شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب روڈ پر موٹرسائیکل اور نجی ایمبولینس آپس میں ٹکرا گئے۔

حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 34 سالہ سید جاسم سکنہ بگڑہ نمبر 2 اور 30 سالہ سید شاہ زیب سکنہ بگڑہ نمبر 2 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر

 

X