لاہور (سہ پہر) میجر مصطفی صابر شہید کی 16ویں برسی آج منائی جائے گی
لاہور (سہ پہر) میجر مصطفی صابر شہید کی 16ویں برسی آج منائی جائے گی، شہید 8 پنجاب رجمنٹ کے بہادر افسر تھے، انہوں نے دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے 5 اپریل 2013 کو تیرہ ویلی میں جام شہادت نوش کیا میجر مصطفی صابر شہید 100 لانگ کورس سے پاس آوٹ ہوے، ان کے والد محمد مالک ریٹائرڈ صوبیدار ہیں، شہید ‘ شہدا قبرستان بیدیاں روڈ میں مدفون ہیں’ لاہور میں ایک روڈ اور ایک گلی ان سے منسوب ہے’ جبکے بیدیاں روڈ پر ایک یاد گار تعمیر کی گئی ہے