LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد/سیالکوٹ (سہ پہر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے

اسلام آباد/سیالکوٹ (سہ پہر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے’ وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت اپنےلوگوں یا قید پاکستانیوں کی لاشیں پھینک کردہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے’ انہوں نے کہا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے، پاکستان ائیرفورس نے بھارت کے اندر گھس کر اسے مارا ہے، اگر اس دفعہ بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے

X