LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (سہ پہر) حکومت پنجاب کا شاندار فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں 28 فروری تک طلباء و طالبات کسی بھی رنگ کی جرسی، سویٹر، جیکٹ، ٹوپی اور جرابیں پہن سکتے ہیں۔

X