پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) پولیس آپریشن، بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار Sapeher Times 2024-11-27 اسلام آباد بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ڈی چوک ایریا سے اکھٹے فرار ہُوئے،بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کیسے اور کدھر فرار ہُوئے، ختمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔