پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) پی ٹی آئی احتجاج، مرکزی قائدین کے لیے بنائے گئے کنٹینر کو آگ لگ گئی Sapeher Times 2024-11-27 اسلام آباد مظاہرین کی بڑی تعداد میں گرفتاریوں کی اطلاعات، دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت کے لیے تیار مرکزی کنٹینر کو آگ لگ گئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیو ایریا خالی کروانے کے بعد اب کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا۔