LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ۔

اسلام آباد

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیو

ں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ۔
آر ڈی اے نے 5 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں عبداللہ سٹی، ایوالون سٹی، ڈسکوری گارڈن، مون گلیکسی اور شاہ خراسان کے خلاف آپریشن کرتے ہوے مین گیٹ، سائٹ کے دفاتر ، باؤنڈری والز، روڈ ڈیوائیڈرز اور سٹریٹ لائٹس کو سر بمہر و مسمار کر دیا۔

X