LOADING

Type to search

تازہ ترین

لاہور(سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پنجاب ادارہ برائے زبان فن و ثقافت کے اشتراک سے پنجابی فلم ، ڈرامہ کے لیجنڈ اداکار سردار کمال کی فنی خدمات کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی ریفرنس

پریس ریلیز
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پنجاب ادارہ برائے زبان فن و ثقافت کے اشتراک سے پنجابی فلم ، ڈرامہ کے لیجنڈ اداکار سردار کمال کی فنی خدمات کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی ریفرنس 20 ، اگست کو منعقد کیا جائے گا – اس بات کا اعلان ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے کیا ہے – انہوں نے بتایا کہ تقریب میں اداکار ، تخلیق کار اور زندگی کے ہر شعبہ سے نمایاں افراد و شخصیات شریک ہو کر لیجنڈ اداکار سردار کمال کے فن اور شخصیت پر روشنی ڈالیں گے –

X