LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) نعیم پنجوتھا کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا کو عمران خان سے اٹک جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی۔

نعیم پنجوتھاچیئرمین پی ٹی آئی سے ساڑھے 12 بجے ملاقات کریں گے۔اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی۔

چیئرمین پی ٹی آئی سے صرف نعیم پنجوتھا کو ملاقات کی اجازت دی گئی۔ذرائع کے مطابق نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کرائیں گے

X