اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی انویسٹی گیشنز اسلام آباد زین عاصم کی زیرِ تفتیش مقدمات کے حوالے سے تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ۔ مؤثر تفتیش ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے، روایتی تفتیش کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے سکیورٹی کے فرائض پر موجود پولیس کے افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی محمد […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس تھانہ بنی گالہ نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار کر لیا۔ ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کے پانچ مسروقہ موٹر سائیکل، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔تفصلات کے مطابق تھانہ بنی گالہ پولیس ٹیم نے موٹر […]