اسلام آباد (سہ پہر) پاک فوج نے فتح-3 سُپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا’فتح 3 جدید نیویگیشن اور پروپلشن سسٹمز سے لیس ہے اور سپرسونک رفتارسے طویل فاصلے پر اہداف کو انتہائی درستی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے فتح 3 پاکستان آرمی کی راکٹ فورس کمانڈ کی آپریشنل لچک اوراسٹرائیک رینج میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) حکومتِ پنجاب نے فرائضِ منصبی کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے 19 پولیس اہلکاروں کے ورثاء کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں شہداء کے اہلِ خانہ کو شہید […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی اوراولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کے اعزاز میں ریجنل پولیس آفس راولپنڈی میں الوداعی تقریب کا انعقاد، تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کا گزشتہ روز تبادلہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور […]