راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس آفیسر بابر سرفراز الپا کی بریفنگ، راولپنڈی ڈویژن میں دس ماہ میں جرائم میں واضح کمی ڈکیتی رابری گاڑیاں چھنینے کار چوری دیگر گاڑیاں چوری، دیگر چوری کے واقعات میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ریجن میں 15پر موصول ہونے والی کالز میں بھی گزشتہ سال کی نسبت واضح […]
راولپنڈی (سہ پہر) پیرودھائی پولیس نے فائرنگ کر کے دو بہن بھائیوں کو قتل جبکہ ایک بہن کو زخمی کرنے والے ملزم کو 12 گھنٹوں کے دوران گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ سے دو بہن بھائیوں کو قتل جبکہ ایک بہن کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس نے شراب فروشی، منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائیوں کے دوران 10 افراد کو گرفتار کر کے 03 کلو سے زائد چرس، 30 لیٹر شراب اور غیر قانونی اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرکے مختلف تھانوں میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال […]