اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی بقا، سلامتی اور آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام ہیروز کا احاطہ کسی ایک کالم یا فہرست میں کرنا ممکن نہیں۔ 14 اگست 1947ء سے لے کر آج تک، پاکستان نے اپنی بقا کی جنگ میں 83,000 سے زائد قیمتی جانوں کی قربانی دی […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، سی پی او نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عمران، کانسٹیبل آفتاب، اور کانسٹیبل شعیب کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل زرغام حیدر کا اعزاز، کانسٹیبل زرغام حیدر نے نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کیا، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کانسٹیبل زرغام حیدر کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس […]