اسلام آباد (سہ پہر): برازیل سے ڈیپورٹ ہونے والے مسافر کے خلاف مقدمہ درج – جعلی میکسیکو ویزا اور ایسائلم سیکر کا انکشاف ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے برازیل سے ڈیپورٹ ہونے والے مسافر علی رضا ولد محمد عارف […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید جواد شاہ کی ھمراہ پولیس ٹیم منشیات کے خلاف کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سپلائر گرفتار، 5 کلو 300 گرام چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹیکسلا نے ھمراہ پولیس ٹیم منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے بین الاضلاعی منشیات سپلائرکو گرفتار کرلیا، زیرحراست […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی صدر انعم شیر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد، کرائم میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز صدر ڈویژن کی شرکت،میٹنگ میں مقدمات کی چالان ریشو، پینڈنگ چالان اور شہریوں کے انصاف کی فراہمی سمیت جرائم پرقابو پانے کے متعلق امور زیر بحث لائے گئے،کرائم میٹنگ […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ڈپٹی کمشنر ویسٹ علی ذوالفقار میمن نے بنارس باچا خان چوک اور گرد و نواح کا تفصیلی دورہ کیاایکشن کمیٹی بنارس باچا خان چوک کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے علاقے میں قائم تجاوزات اور دیگر عوامی مسائل کا معائنہ کیا۔اس موقع پرٹاؤن چیئرمین مومن آباد ملک عارف […]
اسلام آباد (سہ پہر) پمز میں کامیاب گردہ ٹرانسپلانٹ، پروفیسر ڈاکٹر ساجد رفیق عباسی اور ٹیم کی بڑی کامیابی والد نے اکلوتے بیٹے کو گردہ عطیہ کردیا، کامیاب ٹرانسپلانٹ کے بعد نوجوان ڈائیلاسز سے آزاد، والد اور بیٹا دونوں صحت مند پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں گردہ ٹرانسپلانٹ کے شعبے میں ایک […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) مال روڈ پر سکیورٹی فورسزکی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد محمد حسین ہلاک، تعلق ایک سیاسی جماعت سے تھا’دہشت گرد کےقبضے سے ملنے والے موبائل فون اور دیگر سامان سے مزید شواہد سامنے آئے ہیں ‘سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سوا 11 بجے دن مال روڈ راولپنڈی میں دہشت گرد نے سکیورٹی فورسز پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ماڈل سکول جی سیون ٹو عوامی مارکیٹ میں جشن آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین تھے،تقریب میں سی ڈی اے مزدور یونین کے صدر اورنگزیب خان، پاکستان […]