اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران 210 افراد، 97 گھروں، نو دکانیں، ایک ہوٹل،90 موٹر سائیکلوں اور 24 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے دو مشکوک افراد اور نو موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔مزید براں غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی بڑی کارروائی، سپرنٹنڈنٹ سمیت دو انسپکٹرز گرفتار وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل نے کسٹمز کے ایک سپرنٹنڈنٹ اور دو انسپکٹرز کو رشوت لینے، اختیارت کے غلط استعمال اور مجرمانہ حرکات پر گرفتار کر لیا۔متاثرہ شہری نے ایف آئی اے […]
راولپنڈی (سہ پہر) بنکاک سے شادی کا جھانسہ دے کرلائی گئی غیر ملکی خاتون سے زیادتی اور تشدد، تھانہ روات پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،متن مقدمہ کے مطابق متاثرہ خاتون کی 2 سال قبل بنکاک میں عامر سہیل نامی شخص سے دوستی ہوئی تھی جس نے اسے پاکستان لا کر شادی کا جھانسہ دیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) 7 اگست 2026ء کا دن تاریخ کے صفحات میں اسلامی دنیا کے عسکری اور سفارتی تعلقات کے ایک نئے اور ناقابلِ تسخیر باب کے طور پر درج ہو گیا ہے۔ سہ فریقی دفاعی معاہدہ خطے کی عسکری اور سٹرٹیجک تاریخ میں ایک بہت بڑا اور انقلابی سنگِ میل ہے, مکہ مکرمہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے ایک تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دینے ہیں، جسے “مکہ ڈیفنس جوائنٹ ایگریمنٹ” (مکہ ڈیفنس جوائنٹ ایگریمنٹ) کا نام دیا گیا ہے, یہ سہ فریقی معاہدہ ستمبر 2025 میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے باہمی دفاعی معاہدے کی ہی ایک […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز اور منشیات سپلائرز کے خلاف کارروائیاں 3 گینگز کے 5 ملزمان اور 2 منشیات سپلائر گرفتار، 11 مسروقہ موٹرسائیکل و مسروقہ رکشے کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 65 ہزار روپے برآمد، دو منشیات سپلائرز سے 4 کلو سے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان اور ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا […]
کراچی (سہ پہر) کراچی جے پی ایم سی (جے پی ایم سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد شیر کی ہدایت اور ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر نوشین رازی کی رہنمائی میں ‘انفیکشن کی روک تھام اور کنٹرول’ کے موضوع پر ایک معلوماتی اور مفید عملی تربیتی نشست منعقد کی گئی۔اس نشست میں مہمانِ اعزازی جے […]
راولپنڈی (سہ پہر) مری ناقص تفتیش پر ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا کا سخت نوٹس، تفتیشی افسر معطل ناقص تفتیش اور میرٹ کے تقاضے پورے نہ کرنے پر ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ تفتیشی افسر کو معطل کر دیا۔ ڈی پی او مری […]