LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ

میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز، ریڈر سٹاف سمیت دیگر افسران کی شرکت،

ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،

سنگین و دیگر نوعیت کے مقدمات میں بروقت چالان مرتب کر کے بھجوائےجائیں، ایس ایس پی انوسٹیگیشن

خواتین، بچوں سے زیادتی، تشدد یا ہراسمنٹ جیسے مقدمات میں ملزمان کی فوری گرفتاری اور بروقت چالان کو یقینی بنایا جائے،

سینئر افسران سنگین اور اہم مقدمات کی تفتیش کی خود نگرانی کریں، ایس ایس پی انوسٹیگیشن

بہترین سروس ڈیلیوری اور میرٹ پر تفتیش اولین ترجیحات ہیں، ایس ایس پی انوسٹیگیشن

X