لاہور (سہ پہر) حکومت پنجاب نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر منگل 4 اگست کو ضلع لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، 4 اگست 2026 (منگل) کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا چہلم جلوس کے سلسلے میں ہمراہ ضلعی انتظامیہ جی-6 امام بارگاہ پر موجود۔ سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی راستوں، واک تھرو گیٹس کا معائنہ کیا۔ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے حوالے سے بریف کیا اور ہدایت کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 4 اگست کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے […]