راولپنڈی (اردو ٹائمز) مال روڈ پر سکیورٹی فورسزکی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد محمد حسین ہلاک، تعلق ایک سیاسی جماعت سے تھا’دہشت گرد کےقبضے سے ملنے والے موبائل فون اور دیگر سامان سے مزید شواہد سامنے آئے ہیں ‘سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سوا 11 بجے دن مال روڈ راولپنڈی میں دہشت گرد نے سکیورٹی فورسز پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ماڈل سکول جی سیون ٹو عوامی مارکیٹ میں جشن آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین تھے،تقریب میں سی ڈی اے مزدور یونین کے صدر اورنگزیب خان، پاکستان […]
لاہور(سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر وکالم نگار پیر سید سہیل بخاری نے محمد نواز گوندل ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ پروردگار عالم اپنے محبوب […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کے احکامات پر 14 چوکیوں کے انچارج تبدیل، تمام افسران کو فوری طور پر عہدہ کا چارج سنبھالنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کے احکامات پر 14 چوکیوں کے انچارج تبدیل کر دیے گئے، سب انسپکٹر عاطف سہیل انچارج چوکی […]
اسلام آباد، 10 اگست 2026ء (سہ پہر): وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت ریرا سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، نئے قانونی و ریگولیٹری فریم ورک کے مختلف آپشنز کا جائزہ وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایت پر تھانہ پیرآباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم عرفان اللہ ولد احمد نبی کو گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ملزم […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او گنجمنڈی ملک عثمان اعوان اور گنجمنڈی پولیس کا ننکاری بازار میں آتش بازی کے سامان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق با حکم ڈی ایس پی ایس ڈی پی او سٹی رانا نعیم یاسین اور ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی و پولیس نے نانکاری بازار میں آتش […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پیرآباد کی حدود بنارس چوک میں گرینڈ سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 89 نشے کے عادی افراد کو حراست میں لے لیا گیاایس ایس پی ویسٹ کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد افراد کی بائیومیٹرک سرچ ڈیوائس کے ذریعے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی ایوانِ صدر/پارلیمنٹ ہاؤس نے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افتخار حسین اور عبدالرشید کو رینک لگائے اور دونوں افسران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
راولپنڈی (سہ پہر) ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان کے اعزاز میں ریجنل پولیس آفس راولپنڈی میں الوداعی تقریب کا انعقاد، تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان کا گزشتہ روز تبادلہ ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ فورس لاہور کیا […]