LOADING

Type to search

پاکستان

چونیاں /چھانگامانگا (سہ پہر) وطن کا دفاع کرتے ہوئے ایس ایس جی کمانڈو محمد طارق صوابی میں ملک دشمنوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا

چونیاں /چھانگامانگا (سہ پہر) وطن کا دفاع کرتے ہوئے ایس ایس جی کمانڈو محمد طارق صوابی میں ملک دشمنوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ‘ شہید طارق نواحی علاقہ بیرون گندیاں اوتاڑ کے رہائشی ریٹائرڈ فوجی عاشق کا بیٹا ہے’ شہید کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی جس میں اعلیٰ فوجی افسران، پولیس افسران سمیت اہل علاقہ اور عوامی سماجی حلقوں نےبڑی تعداد میں شرکت کی’ صوابی میں دریائے سندھ کے اندوہناک حادثے میں ڈوبنے والے شہری کی لاش کی تلاش کے دوران پاک فوج کے جرات مند ایس ایس جی کمانڈو محمد طارق زیرِِ آب آکسیجن ختم ہونے کے باعث جامِ شہادت نوش کر گئے’ اپنی جان کی پروا کیے بغیر دوسروں کی مدد کے لیے آخری سانس تک لڑنے والے اس عظیم ہیرو کی قربانی کو قوم سلام پیش کرتی ہے

X