Islamabad (Sapeher Times) DIG Islamabad directs strict security at cattle markets, action against criminals،According to the details, Deputy Inspector General of Police (DIG) Islamabad Muhammad Jawad Tariq chaired a high-level meeting regarding the security of cattle markets and crime prevention. The meeting was attended by SSP Investigation Muhammad Usman Tariq Butt, SSP Operations Qazi Ali […]
Islamabad (Sapeher Times) IGP Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi visited Zero Point checkpoint and G-14 checkpoint،،According to details, Inspector General of Police (IGP) Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi, visited the Zero Point checkpoint and the G-14 checkpoint. He met with Islamabad Police officers and officials performing their official duties, appreciated their efforts, and issued important […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The recent impasse in the talks arose when Iran and the US rejected the latest proposals put forward by each other last week. Since the failure of this exchange of proposals, the dialogue process between the two countries has been in a temporary standstill, but Islamabad’s diplomatic channel is still active in […]
اسلام آباد (سہ پہر) بین الاقوامی سیاست کے بند کمروں سے ملنے والی حالیہ اور مستند ترین تفصیلات کے مطابق، تہران اور واشنگٹن کے مابین بڑھتی ہوئی خلیج کو پاٹنے کے لیے اسلام آباد کا ثالثی کردار اس وقت دنیا کا اہم ترین سفارتی مشن بن چکا ہے۔ برکس (برکس) وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ میجر جنرل راؤ عمران سرتاج نے باجوڑ میں شہید ایلیٹ پولیس کانسٹیبل سراج کےگھر جا کر اہل خانہ سےتعزیت کی،فاتحہ خوانی کی اور شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔آئی جی ایف سی نے شہید کے خاندان کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 467 افراد، 314 گھرانوں،21 ہوٹلوں، 23دکانیں، 219موٹر سائیکلوں اور 64گاڑیوں کو چیک کیاگیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے22مشکوک افراد اور23 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاو¿ن جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 24 مجرمان اشتہاریوں سمیت 47 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت کی مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں اور خریداروں کی حفاظت کیلئے جا مع سکیورٹی پلان تشکیل ۔اسلام آباد پولیس کے 1500 سے زائد افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے،جبکہ منظور کردہ مقامات کے علاوہ غیرقانونی مویشی منڈیاں لگانے والو ں کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائیاںعمل میںلائی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آ پر یشنزاسلام آ باد قاضی علی رضا کی سٹی زون اور رورل زون کے افسران سے میٹنگ۔ جرائم کے خاتمے کے لئے جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے،پراپرٹی مقدمات میں ملوث ملزمان کا ڈیٹا مرتب کر کے ان کی گرفتاریاں عمل میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق کا ایوانِ صدر کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔افسران و جوانوں کو موثر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے ایوانِ صدر کا دورہ […]