اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ لوھی بھیر یوسف جٹ کی سربراہی میں پولیس ٹیم کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ۔ موٹرسائیکل چور گینگ 2 ملزم سرغنہ سمیت گرفتار 14 مسروقہ موٹرسائیکل ایک لاکھ نقدی برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لوھی بھیر کی سربراہی میں پولیس ٹیم […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ویسٹ زون کے تھانہ پیرآباد (فرنٹیئر چوکی) پولیس نے خفیہ اطلاع پر فرنٹیئر کالونی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا سپلائی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسماعیل ولد فضل قادر اور والی اللہ ولد رزق […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایڈوانس کورس مکمل کرنے والے افسران سے میٹنگ،سی پی او نے انسپکٹر سجاد الحسن کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، انسپکٹر سجاد الحسن نے پولیس کالج سہالہ میں ایڈوانس کلاس کورس میں ال راؤنڈ فرسٹ پوزیشن حاصل کی کورس میں نمایاں پوزیشن […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا دبنگ ایکشن، منشیات نیٹ ورک پر کاری ضرب — غیر ملکی ڈیلر گرفتار اسلام آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے نیٹ ورک کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایس ایچ او فہد شیرازی کی ہدایت پر سب انسپکٹر آصف غلام حسین نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ سبزی منڈی میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او شاہنواز ڈوگر کی سرپرستی میں گشت کے دوران پولیس ٹیم کو دیکھ کر 2 مشتبہ افراد نے آئی 10 سے ملحقہ جنگل کی طرف دوڑ لگا دی اے ایس آئی یاسر نے ہمراہ نفری جان کی پروا کئے ملزمان کا تعاقب کیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) خانیوال میں جرائم کے خلاف جاری کارروائیوں میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے اور پولیس کی 04 مئی 2026 تک کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ ایک جامع اور مربوط حکمت عملی کی عکاسی کرتی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قانون کے دائرے میں […]