اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاو¿ن جاری۔گزشتہ 48 گھنٹوں میں سنگین جرائم میں ملوث 74 مجرمان اشتہاریوں سمیت 103جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈکیتی اور راہزنی میں ملوث خطرناک گروہ کے دو ارکان گرفتار۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے گن پوائنٹ پر چھینے ہوئے قیمتی موبائل فونز، مسروقہ موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آباد پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آ پر یشنزاسلام آ باد قاضی علی رضا کی انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے میٹنگ۔ جرائم کے خاتمے کے لئے جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے،پراپرٹی مقدمات میں ملوث ملزمان کا ڈیٹا مرتب کر کے ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائے، […]