پیرس (سہ پہر) فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ایران کے جوہری پروگرام اور مشرقِ وسطی کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے ذریعے اس مسئلے کا حل ممکن نہیں۔جنوبی کوریا کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے کہا کہ ایران کیخلاف امریکا اور اسرائیل […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ میں باپ کو قتل کرنے والے ملزم محمد صفدر کی سزا معافی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل مجرم نے موقف اختیار کیا کہ میرا موکل 14 سال سے قید میں ہے، […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب چار روز ہوں گی، پیرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک 4 روزہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔کفایت شعاری مہم کی پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے بھی پیر سے جمعرات تک اسکول کھلے رکھنے کا […]