LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی و نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب 4روز ہوں گی

اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب چار روز ہوں گی، پیرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک 4 روزہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔کفایت شعاری مہم کی پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے بھی پیر سے جمعرات تک اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق کلاسز پیر سے جمعرات تک ہوں گی۔

X