راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان نے آراے بازار کے علاقہ سے خاتون شہری سے چھینے گئے طلائی زیورات اور نقدی رقم 4 لاکھ 55 ہزار روپے خاتون شہری کے حوالے کر دئے ۔ خاتون شہری نے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے افسران کا شکریہ ادا کیا، چند یوم […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 46 مجرمان اشتہاریوں سمیت 56 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس میں تقریبًا چار دہائیوں تک انتھک اور قابلِ قدر خدمات سرانجام دینے والے نائب قاصد محمد شریف اپنی ملازمت کی مدت مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ اے آئی جی انوسٹی گیشنز سید عنایت علی شاہ نے ریٹائرڈ ہونے والے نائب قاصد کو مستقبل کی زندگی کے […]