اسلام آ باد (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آ باد محمد عثمان طارق بٹ کا کھلی کچری کا انعقاد۔کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کئے اور درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی شہر بھر میں سکیورٹی انتظامات کا از سر نو جائزہ ۔آئی جی اسلام آباد نے ریڈزون میں وینیوز کے سکیورٹی انتظامات ،داخلی و خارجی راستوں اور اہم سرکاری اداروں کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔تمام افسران کو سکیورٹی اقدامات کو مزید سخت اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے شادی کی تقریب میں آتش بازی اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 24 افراد گرفتار کر کے موقعہ سے 02 سپیکر، میوزک میکر، مکسر، سامان آتش بازی اور 05 گاڑیاں قبضہ میں لے لیں، پولیس نے زیرحراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او محمد یوسف کی زیر قیادت تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کارروائی سپا سینٹرز کی آڑ میں فحاشی کا دھندہ بے نقاب خواتین پولیس کا چھاپہ، 2 مرد اور 11) تھانہ لوہی بھیر پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں سپا سینٹرز کی آڑ میں جاری غیر […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے براہِ راست مذاکرات اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں جاری ہیں۔ پاکستان کی ثالثی میں دونوں ملک ایک دہائی بعد آمنے سامنے بیٹھ کر بات چیت کر رہے ہیں۔ ملاقات میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ گنجمنڈی کے ایس ایچ او طارق گوندل اور ہمراہ شعیب شاہ سب انسپیکٹر اور تھانہ گنجمنڈی پولیس کی کاروائی تفصیلات کے مطابق تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 7 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 34 ہزار 770 روپے،10 موبائل فون اور گھڑیاں برآمد، موقعہ سے 4 […]
Negli ultimi anni, il mondo del gioco d’azzardo su internet ha visto un’eccezionale rivoluzione, con la innovazione blockchain che guida la costo. Tra la selezione di criptovalute che stanno facendo scalpore, Tron è effettivamente diventato un significativo concorrente, specificamente nel campo dei casino on-line. I casino Tron stanno registrando l’attenzione dei giocatori d’azzardo in tutto […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔
تہران (سہ پہر) ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں خلیجی ممالک کے نام ایک اہم اور خصوصی پیغام دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے اپنے جنوبی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس […]
اسلام آباد (سہ پہر) راولپنڈی کے بعد اسلام آباد میں بھی 11 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری سروسز فراہم کرنے والے اداروں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلعے میں 11 اپریل […]