تہران (سہ پہر) ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ وہ ایران امریکی مذاکرات میں ایرانی اسپیکر باقر غالب کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ جس طرح ہم جنگ کے دوران فوج کے ساتھ کھڑے تھے، آج ہم مذاکراتی ٹیم کے پیچھے کھڑے ہیں۔انہوں […]
نئی دہلی (سہ پہر) سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سنادی۔سابق امریکی سفارتکار نے ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں پاکستان سے متعلق سوالات پر بھارتی اینکر کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکی نائب صدر کی پاکستان میں سکیورٹی پر اٹھائے گئے […]
ریاض (سہ پہر) سعودی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک عسکری قوت مشترکہ دفاعی اسٹریٹجک معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گئی ہے۔بیان کے مطابق ایئربیس مملکت کے مشرقی سیکٹر میں واقع ہے اور یہ تعیناتی دونوں برادر ممالک کے درمیان طے شدہ دفاعی تعاون کا حصہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ کے شعلے بجھانے اور فریقین کو مذاکرات پر راضی کرنے کے لیے کلیدی اور تاریخ ساز کردار ادا کیا’ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کا ایک فوجی دستہ دو طرفہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پہنچ گیا ہے’ پاکستانی دستہ پاک فضائیہ کے لڑاکا اور معاون طیاروں پر مشتمل ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کی افواج کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط بنانا، عملی تیاری کی سطح کو بلند […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی طارق گوندل کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 7 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 34 ہزار 770 روپے،10 موبائل فون اور گھڑیاں برآمد،موقعہ سے 4 موٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے ہیں۔ تفصیلات […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی اعزاز عظیم کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی بروقت کاروائیاں ۔ شادی کی تقریب میں آتش بازی و ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کاروائیوں میں 24 افراد گرفتار، موقعہ سے 2 سپیکر،میوزک میکر و مکسر،سامان آتش بازی اور 5 عدد […]
لاہور (سہ پہر) صوابی تھانہ لاہور پولیس کا سنیچرز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک زخمی حالت میں گرفتار تھانہ لاہور پولیس اور سنیچرز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک سنیچر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ واردات میں استعمال ہونے والی پستول اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔ گرفتار زخمی سنیچر کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث ایک مجرم اشتہاری سمیت آٹھ جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران اسلام آباد676 افراد،169گھرانوں،45ہوٹلوں،48دوکانیں،203مو ٹرسائیکلوں اور105گاڑیوں کو چیک کیاگیاجبکہ26مشکوک افراد اور 10موٹر سائیکلوں کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق […]